اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

میرے پاس ثبوت ہیں ، بھارتی فوجی تیج بہادر یادیو کی بھارت پر ایک اور کاری ضرب

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

نیو دہلی( آن لائن)میرے پاس ثبوت ہیں ، بھارتی فوجی تیج بہادر یادیو کی بھارت پر ایک اور کاری ضرب .بھارتی فوج میں راشن کے معیار کا پردہ فاش کرنے والے بی ایس ایف اہلکار تیج بہادر یادیو مودی سرکار اور بھارتی فوج کے گلے کی ہڈی بن گئے۔ کہتے ہیں ان کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا ان کے پاس سارے ثبوت موجود ہیں۔ تیج بہادر یادیو نے کہا کہ ان کو واپس اس جگہ بھیج دیا جائے جہاں وہ پہلے ڈیوٹی سر انجام دیتا تھا۔ ادھر تیج بہادر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سپاہی ایک پراٹھا کھا کر 11 گھنٹے ڈیوٹی کیسے کریں۔ ان کے خاوند پر بیان واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے نریندر مودی سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…