بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔گرفتار ملزمان ریاض میں مختلف گھر وں کے باہر کھڑی موٹر گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرتے تھے جنہیں سعودی پولیس نے کارروائی کر کے گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں 4کا تعلق پاکستان جبکہ 3بنگلہ دیشی شہر ی شامل ہیں ۔پاکستانی ملزمان کی شناخت زین محمد غلام ،محمد عنان غلام ،محمد عرفان غلام اور سلمان غلام کے نام سے ہوئی ہے جبکہ بنگلہ دیشی باشندوں میں فیصل امام حسین ،عبد المنان ابرار اور ہارون میاں شامل ہیں ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…