پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم(آئی این پی)سویڈن کے دوسرے بڑے شہر یوہتیبوری میں سواریوں کو مختصر فاصلوں تک پہنچانے کے لیے تجرباتی طور پر تین پہیوں والا کرائے کا رکشہ متعارف کرادیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق’’ انٹرنیٹ پربزنس انسائیڈر نورڈیک‘‘ ویب سائٹ کے مطابق سویڈن کے اس رکشے کو’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ بیٹری کی مکمل چارجنگ کے بعد اس کے ذریعے 45 میل کا فاصلہ طے کیا جا سکتا ہے۔

مذکورہ”Pod Taxi” میں ڈرائیور کے علاوہ دو افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہے۔ اس کی بکنگ موبائل فون کی ایپلی کیشن کے ذریعے بھی کی جا سکتی ہے۔اس وقت سویڈن کے جنوب مغربی شہر “یوہتیبوری” میں 9 رکشے سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔آئندہ اپریل میں توقع ہے کہ دارالحکومت اسٹاک ہوم کی سڑکوں پر بھی 20 “رکشے” چلتے ہوئے نظر آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…