بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

پاکستان،چین اورروس کی قربتیں، سی پیک میں شمولیت ،امریکہ مجبور ہوگیا،اہم اعلانات

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان ، چین اور روس کے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک افغان عوام کی بہتری کے لیئے بات چیت کریں، سندھ طاس معاہدہ پاکستان اوربھارت کے درمیان پرامن تعاون کی ایک مثال ہے، دونوں ممالک کوتنازع بات چیت سے حل کرناچاہیے، جان کیری کی اسحاق ڈارسے سندھ طاس معاہدے پربات ہوئی ہے، سی پیک میں شمولیت کا فیصلہ بھارت کو خود کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے

مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ افغانستان اورہمسایہ ممالک افغان عوام کی بہتری کیلئے بات چیت کریں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اوربھارت کے درمیان پرامن تعاون کی ایک مثال ہے۔ جان کربی نے کہا کہ جان کیری کی اسحاق ڈارسے سندھ طاس معاہدے پربات ہوئی ہے۔ سندھ طاس معاہدے سے متعلق دونوں ممالک کوتنازع بات چیت سے حل کرناچاہیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سی پیک میں شمولیت کا فیصلہ بھارت کو خود کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…