بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد ترک شہری کا حلب کے جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے قابل تحسین اقدام،دِل جیت لئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حلب (آئی این پی )شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کیلئے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا، اس روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی جائیں گی تفصیالات کے مطابق پاکستانی نژاد ترک شہری نے نے شام کے جنگ سے متاثرہ علاقے حلب میں جنگی تباہی کے بعد وہاں کے لوگوں کی مدد کیلئے خوبائب فاونڈیشن کی جانب سے پاکستان بیکری کے نام سے ایک کیمپ میں روٹیاں بنانے کا کارخانہ نصب کیا ہے جس میں اس شہری نے کچھ لوگ رکھے ہوئے ہیں جو روزانہ ایک لاکھ روٹیوں کے بیگ حلب اور اس کے قریبی شہروں میں جنگ سے متاثرہ افراد میں تقسیم کر رہے ہیں انہوں نے باقی پاکستانیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس کار خیر میں حصہ ملائیں اور شام کے متاثرین کی مدد کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…