اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

مقدس مقامات پرحملے ، حرمین شریفین کے خلاف سازشیں،امام کعبہ کااہم اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر خالد الغامدی نے یمن کے حوثی باغیوں کو مقدس مقامات پرحملوں کی مذمت کی ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جس طرح فلسطین میں قابض یہودی مسجد اقصیٰ کی آئے روز بے حرمتی کرتے اور مقدس مقامات کی توڑپھوڑ کرکے اسلام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہیں،

اسی طرح یمن کے حوثی باغیوں مکہ معظمہ پر میزائل حملہ اور دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے اسلام دشمنی کا ثبوت دے رہے ہیں۔انہوں نے عالم اسلام سے دہشت گردی کے خلاف اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے اور حرمین شریفین کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے خلاف مل کر لڑنے کی ضرورت پر زور دیا۔واضح رہے کہ چند روزقبل یمن کے حوثی باغیوں نے مکہ معظمہ پر بیلسٹک میزائل حملے کی سازش کی تھی تاہم سعودی عرب کے میزائل ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…