پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بھارت جنونی ہو گیا۔۔۔! مسلمانوں کیساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ کے غصے کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون آئے روز بڑھتا جا رہا ہے ۔ ہر آنے والا دن نئی خبروں کے ساتھ ساتھ مظالم کی نئی تاریخ بھی رقم کرتا جا رہا ہے ،۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے کھڑی فصلوں کو آگ لگادی ،متعدد نوجوانوں کو گرفتارکرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم کے بعد 88روز بھی کشیدگی جاری ہے۔بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کھڑی تیار فصلیں جلا ڈالی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوان کی گرفتار ی کیلئے بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں گھروں پر کریک ڈان کیا جس کے بعد کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلوں کو آگ لگا دی گئی ہے جبکہ کئی کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ سری نگر ، کپواڑا ، بڈگام اور بانڈی پورہ میں قابض بھارتی فورسز نے گھروں پر دھاوا بول دیا ۔ چادر کا تقدس پامال کرتی بھارتی فورسز زبردستی گھروں میں گھس گئی ۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کر رکھا ہے ۔ تعلیمی ادارے ، کاروبار ، پبلک ٹرانسپورٹ بند ، لوگوں کوجبرا گھروں میں محصور کر دیا گیا ہے ۔ ادھر حریت قیادت کی اپیل پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ہڑتال کی کال میں چھ اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…