منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

چینی لڑاکابحری جہازامریکہ الاسکاکے ساحل کے قریب پہنچ گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہے۔امریکی وزارتِ دفاع کے ترجمان بل اربن نے برطانوی نشریاتی ادارے کوبتایا کہ ہم بحیر بیرنگ میں پیپلز لبریشن آرمی نیوی(پلان) کے بحری جہازوں کی موجودگی سے آگاہ ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پلان کے جہاز بحیر بیرنگ میں آئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہم سبھی ممالک کی اس آزادی کے حق کا احترام کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بین الاقوامی پانیوں میں فوجی جہاز لائیں۔ایک اور اہلکار نے اخبار وال سٹریٹ جنرل کو بتایا کہ وزارتِ دفاع نے ایسی کوئی بات نہیں کہی کہ ان کی کسی حرکت سے کوئی خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…