دی ہیگ(اے ایف پی)اب ناروے میں جرم کرنے والے افراد نیدرلینڈ میں قید ہونگے۔ ناروے میں قیدیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر انہیں جیل میں رکھنے کیلئے جگہ بھی کم پڑ گئی ہے اس مشکل کو حل کرنے کیلئے اوسلو نے ڈچ حکام نے نارگر ہیون نامی جیل 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سالانہ پر کرائے پر حاصل کرلی ہے۔
مزید پڑھئے: عمران خان ریحام اور جمائمہ کے درمیان پھنس گئے
جگہ کی کمی کی وجہ سے ناروے میں اس وقت ایک ہزار سے زائد قیدی پابند سلاسل ہونے کے منتظر ہیں۔