اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی روس سے ہیلی کاپٹروں کی خریداری،بھارت کافوری جواب

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خریداری میں اپنی دلچسپی ظاہر کردی۔ روسی میڈیا” سپتنیک “ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو چارایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی ترسیل کے معاہدے توسیع کی جا سکتی ہے،پاکستان نے روس پر واضح کیا ہے کہ ان کے پاس دس سے بارہ ہیلی کا پٹرز خریدنے کے مالی وسائل ہیں ،اس پر مذاکرات جاری ہیں ، تاہم یہ رقم پر انحصار کرتا ہے۔وزارت خارجہ کی ایشیائی امور کے سربراہ زمیر کابلوو کا کہنا ہے کہ ماسکو اور اسلام آباد پاکستان کو روسی دفاعی ہتھیاروں کی ممکنہ فراہمی پر بات چیت کر رہے ہیں۔پاکستان دیگر روسی ہتھیاروں کے نظام میں بھی دلچسپی رکھتا ہے جس کی فراہمی پرمذاکرات جاری ہیں،خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم دفاعی نظام کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مارچ میں پاکستانی صدر ممنون حسین نے اعلان کیا تھا کہ ایم آئی 35 گن شپ کی خریداری کے ساتھ اسلام ا?باد روس کے ساتھ دفاعی تجارت میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں روسی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق اگست میں اسلحہ برآمد کرنیوالی روسی سرکاری کمپنی روزوبورون ایکسپورٹ اور پاکستان کی وزارت دفاع کے درمیان چار ایم آئی 35 ٹرانسپورٹ اور لڑاکا ہیلی کاپٹروں کے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…