پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس میں منعقدہ 9 یورپی ممالک کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ ٹرین ٹکٹوں پر مسافروں کے نام درج کئے جائیں ۔ تاکہ ٹرینوں کی سکیورٹی بہتر بنائی جاسکے ۔ اجلاس میں جرمنی ، برطانیہ ، اٹلی ، اسپین ، بلیجئم ، ہالینڈ ، سوئزرلینڈ اور لکمبرگ نے شرکت کی ، فرانسیسی وزیرداخلہ نے اجلاس کے بعد بتایا کہ گذشتہ ہفتے پیرس میں ہائی اسپیڈ ٹرین میں ایک حملے کی ناکام کوشش کے بعد نئے سکیورٹی اقدامات ضروری ہوگئے ہیں ۔ ہائی اسپیڈ ریل گاڑیوں میں مسافروں کی چیکنگ اور سامان کی تلاشی بڑھا دی جائیگی ۔
ٹرین ٹکٹوں پر مسافروں کے نام درج کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































