ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کرپٹ ملائشین وزیراعظم کیخلاف مہاتیر محمد میدان میں آگئے

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد بھی ملک کے کرپٹ وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کیخلاف میدان میں آگئے ۔ انہوں نے کوالالمپور کے سڑکوں پرمارچ کرنیوالے مخالف مظاہرین سے خطاب کیا ہے ۔ جس میں انہیں وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کی اقتدار سے بیدخلی تک تحریک جاری رکھنے کی نصیحت کی ۔ انہوں نے کہا کہ نجیب حکومت ختم کرنے کیلئے لوگوں کو عوامی طاقت دکھانی ہوگی ۔ واضح رہے کہ حکومت مخالف مظاہرین کیس نامعلوم ادارے یافرد کی جانب سے وزیراعظم نجیب عبدلرزاق کے ذاتی اکاﺅنٹ میں 70 کروڑ ڈالر جمع کیے جانے کی خبر پر برہم ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…