منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

2022ءتک ہندوستان آبادی کے مقابلے میں چین سے آگے نکل جائے گا

datetime 1  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی اقوام متحدہ کی آبادی کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پیشین گوئی کی گئی ہے کہ انڈیا میں آبادی کی بڑھتی ہوئی شرح اسے دنیا کا کثیر الآبادی ملک بنا دے گی ،جبکہ افریقااگلے 35سالوں میں متوقع طور پر دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی پر مشتمل خطہ ہوگا۔رپورٹ میںبتایا گیا کہ اس وقت دنیا کی آبادی7.3بلین کے قریب ہے جو 2050تک تقریباً9.7بلین کے قریب پہنچ جائے گی ۔ 2015سے2050ءتک دنیا کی آدھی آبادی9ممالک پر مشتمل ہوسکتی ہے جن میں انڈیا ، نائجیریا ، پاکستان ،جمہوریہ کونگو ، ایتھوپیا ، تنزانیہ ، امریکہ ، انڈونیشیا اور یوگنڈا شامل ہیں جبکہ 28افریقی ممالک کی تعداد دوگنا ہوجانے کا امکان ہے ۔ اقوام متحدہ کے آبادی ڈویژن کے ڈائریکٹر جون ولموتھ کا کہنا ہے کہ غریب اور ترقی پذید ممالک میں آبادی کا خوفناک حد تک اضافہ ان ممالک میں غذائی قلت اور صحت کے کئی چیلنجز کو جنم دے سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…