جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جعلی ایس ایم ایس اور تصاویر نے پہلے ہی دن دلہن کی زندگی اجاڑ دی

datetime 1  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک شخص نے جعلی ایس ایم ایس اور رومانوی تصاویر پر اپنی اہلیہ کو شادی کے روز ہی طلاق دیدی۔دلہے کو بتایا گیا کہ تصاویر اورایس ایم ایس ان کی اہلیہ کے ہیں ۔ایک عرب اخبار کے مطابق دلہے کی شادی ختم کروانے کی یہ سازش اس کی ہی ایک رشتہ دار خاتون نے تیار کی تھی ۔انہوں نے نکاح کے فوری بعد کچھ جعلی ایس ایم ایس اور غیر اخلاقی تصاویر اپنے موبائل سے دلہن کے نام کیساتھ دلہے کے نمبر پر ارسال کیں جس پر دلہے نے مہمانوں کے سامنے ہی اپنی بیوی کو طلاق دیدی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حقیقت کچھ روز بعد دلہے پر آشکار کر دی۔
مزیدپڑھیے:میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ
انہوں نے دلہے کو بتایا کہ تصاویر اور ایس ایم ایس جعلی تھےاور میں نے یہ سب کچھ اس لئے کیا تھاتاکہ میری بیٹی کی شادی تم سے ہوسکے اور یہی میری خواہش تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…