کورونا وائرس ،آسمان سے بھی ہاتھ دھونے کی ہدایت

16  مارچ‬‮  2020

سڈنی(آن لائن)چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعدد پلیٹ فارمز کے ذریعے لوگوں کو حفظانِ صحت سے متعلق پیغامات اور ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔اسی ضمن میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا وائرس سے بچاؤ سے کے لیے حفظانِ صحت کی عادات اپنانے سے متعلق ایک پیغام کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیا گیا۔سڈنی میں ایک اسکائے رائٹر نے کورونا وائرس

سے بچاؤ کے لیے جہاز کی مدد سے آسمان پر دھواں چھوڑ کر پیغام لکھا، اسکائے رائٹر کی جانب سے آسمان پر لکھے جانے والی پیغام کے لفظ کچھ یوں تھے ’ہاتھ دھوئیں‘۔غیر ملکی خبر رساں خبر ادارے کے مطابق یہ پیغام کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے کیونکہ ماہرینِ صحت کی جانب سے وائرس سے بچنے کے لیے بار بار ہاتھ دھونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…