جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خدا کا معجزہ ۔۔ ماہرین حیران رہ گئے 92 سالہ شخص اور42 سالہ اہلیہ نے طبی تاریخ بدل ڈالی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الخلیل (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں ایک معمر شہری کے ہاں بیٹی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیں بلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ بچی کے والد کی عمر 92 سال اور والدہ کی 42 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے سے ہے۔انہوں نے بچی کا نام تمارا رکھا اور کہا ہے کہ وہ قدرت کے اس عظیم تحفے پر خود بھی حیران ہیں۔ الحاج محمود العدم نے بتایا کہ

ان کے پہلے بھی آٹھ بیٹیاں اور پانچ بیٹے ہیں۔ اللہ نے ان میں ایک اور بچی کا اس وقت اضافہ کیا جب انہیں اس کی کوئی امید نہیں تھی۔ یہ اللہ کی مشیت، قدرت کاملہ کی دلیل اور ہمارے لیے سرپرائز ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ڈھلتی عمر کے ساتھ مردوں میں بچوں کی پیدائش کی صلاحیت کم سے کم تر ہوتی جاتی ہے۔ مردوں میں بچے پیدا کرنے کے جراثیم اچھی صحت سے مشروط ہیں مگر بڑھاپے میں اچھی خوراک بھی بچے پیدا کرنے میں معاون نہیں ہو سکتی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…