جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سیر و تفریح کے لئے یورپ کا پرکشش اورسستا ترین مقام

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوفیہ(نیوزڈیسک) پوسٹ آفس ہالیڈے کاسٹس بیرومیڑ ایک تحقیق کے مطابق سیروتفریح کے لئے ایک سستاترین ملک ہے ۔یہ ملک بحیرہ اسودکے کنارے شہربلغاریہ ہے ۔اس کے ساحل پرواقع ہوٹلزاوردیگرکھانے پینے کی اشیا اوردیگرضروریات کی قیمتیں تین مقبول ترین ممالک کے مقابلے میں کم ترین پائی گئی ہیں۔اس تحقیق میں ترکی ،اٹلی ،سپین اوربلغاریہ میں سیروتفریح کے اخراجات کاجائزہ لیاگیا۔سیاحتی امورکے ماہرین کاکہناہے کہ بلغاریہ نہ صرف یورپ میں سستی تفریح کے شاندارمواقع فراہم کرتاہے بلکہ اسکی خوبصورتی سپین اوریونان سے کم نہیں ہے ۔اس تفریحی مقام پرریتلے ساحل ،کثیرالمنزلہ ہوٹل ،ریسٹورنٹ ،واٹرپارکس اورسکینگ ریزورٹس سیاحوں کے لئے خصوصی دلچسپی کے مراکزسمجھے جاتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…