اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پستول کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق جان لے گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) اب منفرد اور عجیب و غریب انداز میں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہار جانے کی بات کچھ نئی نہیں رہی اور مسلسل ایسے واقعات اخبارات کی زینت بنتے رہتے ہیں جب کہ اب ایک تازہ واقعہ میں امریکا میں ایک شخص اپنی دوست کے ساتھ پستول ہاتھ میں لیے سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کنکریٹ کے ٹاؤن اسکیگٹ کاؤنٹی کے شیرف نے بتایا کہ ایک خاتون اور اس کے دوست نے کئی بار گولیوں سے بھری پستول لے کر ساتھ سیلفیز بنوائیں اور اس دوران وہ شخص کئی بار پستول گولیوں سے خالی کرتا اور بھرتا رہا جب کہ اس عمل میں پستول سے گولیا ں نکالتے وقت ایک گولی اسی میں رہ گئی اور اس کے دوست نے سمجھا کہ اب پستول میں گولی نہیں جس پر اس نے پستول کا ٹریگر دبا دیا اور اس میں موجود گولی چل گئی اور وہ موقع بھی ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 43 سال تھی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…