مکڑی کو مارنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

9  فروری‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک)کیڑے مکوڑوں سے اکثر لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں اور انہیں مارنے دوڑتے ہیں لیکن اس انوکھے انداز میں مکڑی کا شکار شاید ہی کبھی کسی نے کیا ہو۔امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے ایک کار سوار نے گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے فیول ٹینک کے پاس مکڑی کیا دیکھی، جھٹ سے لائٹر نکالا اور اسے آگ سے جلا کر مارنے کی ٹھانی لی پرمکڑی تو نہ مری لیکن آگ لگانے کے نتیجے میں گیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس پر بہت مشکل کے بعد قابو پایا گیا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…