فرانس نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر کمبوڈیا کو واپس کر دیا

23  جنوری‬‮  2016

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی عجائب گھر نے ساتویں صدی کے ہندو مجسمے کا سر 130 سال بعد کمبوڈیا کو واپس کر دیا ہے۔کمبوڈیا پر حکمرانی کے دوران ہندو دیوتا دشنا اور شوا کے مجسمے کا سر فرانس لے گیا تھا ،کمبوڈیا کی درخواست پر فرانسیسی عجائب گھر نے یہ سر واپس کیا۔کمبوڈیا کی وزارت برائے ثقافت کے ترجمان نے کہا کہ مجسمے کا سر دھڑ سے ملانے کے بعد ایسا لگا جیسا ہم اپنے قومی اثاثے کی روح کو ملا رہے ہیں۔یہ مکمل مجسمہ ٹاکیو صوبے میں واقع نوم ڈا مندر میں تھا اور اس کا سر 1886 میں فرانس لے جایا گیا۔یاد رہے کہ کمبوڈیا کی حکومت کچھ عرصے سے مختلف ممالک سے اپنے یہاں سے بنا اجازت لےجائی گئی اشیا کی واپسی کا مطالبہ کر رہی ہے۔تین سال کے دوران امریکی عجائب گھروں اور ناروے میں ایک شخص نے کئی مجسمے کمبوڈیا کو واپس کیے ہیں



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…