اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

راجن پور‘ اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور میں اونٹوں کی لڑائی کے لیے میدان سجایا گیا ،مقابلے میں سندھ اور پنجاب کے اونٹوں نے حصہ لیا ، کئی اونٹوں نے لڑائی کے دوران داو پیچ دکھا کر تماشائیوں کواپنا مداح بنالیا۔راجن پور کے علاقے گیامل میں اونٹوں کا دنگل ہوا، جس میں سندھ اور پنجاب کے 60 اونٹوں کے درمیان جوڑیوں کی شکل میں 30 مقابلے ہوئے۔پہلوانوں کی طرح لڑتے ان اونٹوں کے داو پیچ دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، شائقین کو یہ دلچسپ منظر بھی دیکھنے کو ملا جب میدان میں اتارے گئے 2 اونٹوں نے مالکان کی بھر پور کوشش کے باوجود آپس لڑنے سے انکارکردیا ، پتا چلا کہ یہ دونوں اونٹ بھائی بھائی ہیں۔مقابلے میں بادشاہ نامی اونٹ نے سلطان نامی اونٹ کو پچھاڑ کر ثابت کر دکھایا کہ وہ صرف نام کا ہی نہیں بلکہ اونٹوں کا اصلی بادشاہ ہے۔جیتنے والے اونٹ کے حامیوں نے بھنگڑے ڈال کرجشن منایا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…