منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ایسی ٹکر تو روز روز لگے،خاتون ڈرائیور کی ٹکر کے بعد آدمی غصہ کرنے کے بجائے خوشی سے نہال

datetime 10  جنوری‬‮  2016 |

منیلا( نیوز ڈیسک)عموماً سڑک پر گاڑیوں کی ٹکر ہو جانے کے بعد جھگڑا ضرور ہوتا ہے لیکن فلپائن کی ایک سڑک پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب متاثرہ شخص گاڑی کی ٹکر کے بعد خوشی سے نہال ہو گیا، فلپائن کی ایک سڑک پر اس وقت دلچسپ صورت حال سامنے آئی جب ایک شخص کی گاڑی کو ایک خاتون ڈرائیور نے ٹکر ماری تو وہ غصہ کرنے کے بجائے خوشی سے نہال ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق فلپائنی شخص کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی خاتوں کوئی عام نہیں بلکہ ایک جاپانی ماڈل تھیں اور اتفاق سے متاثرہ شخص اس کا بہت بڑا مداح تھا۔حیرت کن صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور نے ماڈل سے نقصان کا مطالبہ کرنے کی بجائے سیلفی بنانے کی فرمائش کردی، تاہم جسے انہوں نے بخوشی پورا کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…