پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کے سب سے پرانے ہوٹل کی دلچسپ تاریخ

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی اپنی لمبی عمروں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کا سب سے لمبی عمروالا ہوٹل بھی جاپان میں ہے۔
ہایاکاوا شہرمیں واقع نشی یاما کیون کان ہوٹل کی بنیاد705عیسوی میں رکھی گئی ،یعنی یہ پچھلی 13صدیوں سے قائم ہے۔اس تمام عرصہ کے دوران اس کے مالکان کا تعلق بھی ایک ہی خاندا ن سے ہے جن کی 52ویں نسل اب اسے چلا رہی ہے۔اس ہوٹل کے ملازمین بھی نسل در نسل یہاں  کام کر رہے ہیں۔ جو مینیجر ،شیف اور ویٹر یہاں کام کرتے ہیں ان کے داد ا پر داد ا بھی یہیں ملازمت کرتے رہے۔اس ہوٹل کو سیروسیاحت کی دنیا میں منفرد ترین مقام حاصل ہے اور گینز بک آف ورلڈریکارڈ ز میں بھی اس کا نام شامل ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…