اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھائی لینڈ، گائے کی ٹانگوں والا حیرت انگیز مگرمچھ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کے گاﺅں میں اس حیرت انگیز جانور کے ملنے پر دھوم مچ گئی اور دور دراز سے لوگ اس جانور کو دیکھنے کے لیے آرہے ہیں ، دور سے دیکھنے پر یہ جانور مگرمچھ معلوم ہوتا ہے۔

crocdile3

پاس آکر دیکھیں تو لگتا ہے کہ جیسے گائے کا بچھڑا جس کے پاﺅں بالکل گائے جیسے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے ابھی یہ اٹھ کر چلنا شروع کر دے گا۔ماہرین کے مطابق ایسا غلط جینیٹک کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں ، ہائی راک نامی اس گاﺅں میں یہ جانور کبھی مشہور ہوگیا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ جانور گائے سے پیدا ہوا ہے لیکن نارمل نہیں ہے جس کی وجہ سے مگرمچھ دکھائی دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…