پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عجیب الخلقت بچہ جس کے ماتھے پر صرف ایک آنکھ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے علاقے السنبلاﺅ ن کے مقامی ہسپتال میں ایک ایسے بچے نے جنم لیا ہے جس کو دیکھتے ہی دل دہل جاتا ہے۔ ڈاکٹرز اس بچے کی پیدائش پر چکرا کر رہ گئے ہیں اور اسے میڈیکل کی دنیا کا ایک انوکھا کیس قرار دے رہے ہیں۔ اس بچے کے جسم کے دیگر اعضائ جیسے ہاتھ، پاﺅں اور سر بالکل صحیح سلامت ہیں لیکن اس کے چہرے کے نقش نامکمل ہیں۔ اس بچے کے سر پر صرف ایک آنکھ ہے جبکہ سانس لینے کیلئے ناک کا وجود ہی نہیں ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس بچے کی والدہ شاید دوران حمل ایسی ادویات کا استعمال کرتی رہی جس کا اثر بچے پر پڑا۔ بچے کی دیکھ بھال پر تعینات ڈاکٹر احمد بدرالدین کا کہنا ہے کہ اس بچے کے جسم کے دیگر اندرونی اور بیرونی اعضاءبالکل درست حالت میں ہیں لیکن ابھی اس بارے میں نہیں کہا جا سکتا کہ بچہ زندہ بھی رہ پائے گا یا نہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…