اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے سب سے طویل القامت کتے کی سب سے پست قد کتے سے ملاقات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے طویل القامت کتے کی سب سے پست قد کتے سے ملاقات کرائی گئی، جس میں دونوں کتوں نے ایک دوسرے کو حیرانی سے دیکھا۔مشی گن سے تعلق رکھنے والا 42.2انچ لمبا یہ کتا Zeusاپنے سے کئی گنا چھوٹے ڈاگی میاں سے ملا تو کچھ حیران ہی نظر ا?یا جبکہ دوسری جانب 4انچ کے Boo Booتو اتنا خوش مزاج ثابت ہوا کہ فوراً ہی بڑے میاں کا دوست بن گیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…