پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سویڈش دوشیزہ ناروے کے بدنام زمانہ قاتل کے عشق میں گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوسلو (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والی ایک دوشیزہ ایک جنونی قاتل کو دل دے بیٹھی ہے۔ ناروے میں 77 افراد کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنانے والے آندرس بیہرنگ بریوک کو سیکنڑوں خط لکھ چکی ہے جس میں اس سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کا دل اس جنونی قاتل کے آئے دھڑکتا ہے اور وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ میں بریوک کو خود سے جدا محسوس نہیں کر سکتی۔سویڈن سے تعلق رکھنے والی یہ دوشیزہ ناروے میں معصوم افراد کا بہیمانہ قتل کرنے والے اس قاتل سے اتنا بے تکلف ہے کہ وہ جب بھی خط لکھتی ہے اس کے پہلے ہی نام سے مخاطب کرتی ہے۔ اس دوشیزہ کی عمر بیس سال کے لگ بھگ ہے کی نظر میں اس کے محبوب کو قید تنہائی میں رکھنا تشدد کے مترادف ہے۔ یہ دوشیزہ کچھ تحائف بھی بھیج چکی ہے جن میں نیلے رنگ کی ایک ٹائی بھی ہے جسے بریوک نے مقدمے کی کارروائی کے دوران کئی مرتبہ پہنا بھی تھا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…