امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں بلا بھی شامل

22  اگست‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک)کیا امریکا کا نیا صدر بلا ہو گا؟ امریکا کے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں ایک بلا بھی شامل ہوگیا ہے۔جب انسان الیکشن لڑسکتے ہیں تو بلا کیوں نہیں۔ جی ہاں،ایک بلا بھی امریکا کا صدر بننا چاہتا ہے، لِمبر بٹ میک کیوبن نام کےاس بلے نے اگلا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کو چیلنج دے دیا ہے۔ یہ بِلّا امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لے گا۔اس سلسلے میں تمام کاغذی کاروائیاں مکمل ہو چکی ہیں۔بلے کی اٹھارہ سالہ مالکن ایمیلی نے اپنے پالتو بلے کو میدان میں اتارا ہے۔امریکا میں ایساپہلی بار نہیں ہوا ،اس سے پہلے بھی 2008 کے الیکشن میں” مولی” نام کا ایک کتا براک اوباما سےشکست کھا چکا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…