دوسوافراد کادوسرے کے ہاتھ پر تالی مارنے کا عالمی ریکارڈ

22  اگست‬‮  2015

کیپ ٹاون (نیوزڈیسک)کچھ لو گوں کو بات با ت پر تالی مارنے کی عادت ہو تی ہے لیکن جنو بی افریقہ میں کچھ لو گوں نے اس عام سی عادت کو خاص بناتے ہوئے دنیا کی سب سے لمبی ہینڈکلیپ چین کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔200افراد نے جن میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی شامل تھے ایک مقامی پارک میں ترتیب سے قطا ر میں کھڑے ہو کر کسی وقفے کے بغیر ایک دوسرے کے ہاتھ پر تالی ماری اور اسی طرح یہ سلسلہ 200 افراد تک جاری رہا۔ان افرادکی اس کاوش کو سراہتے ہوئے دنیا کی سب سے لمبی ہینڈکلیپ چین کی حیثیت سے شامل کرلیا گیا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…