منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں دلہن کی انوکھی انٹری ، تابوت میں لیٹ کر منڈپ پہنچی

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک آن ٹرینٹ(نیوز ڈیسک) شادی کے موقع پر آپ نے د±لہنوں کو عموماً ڈولی یا پھر کار میں آتے دیکھا ہوگا لیکن برطانیہ میں ایک د±لہن نے اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے عجیب و غریب حرکت کرتے ہوئے تابوت کا انتخاب کیا جسے دیکھ کر تمام مہمان حیرت میں مبتلا ہوگئے۔
58 سالہ خاتون جینی بکلز کچھ عرصے قبل برطانیہ کے ایک ”میت پارلر“ میں کام کرتی تھیں جس میں مردوں کو تدفین سے قبل نہلایا اور سنوارا جاتا ہے، اپنے اس نوکری کے باعث خاتون نے اپنی شادی کے موقع پر سجی سنوری کسی ڈولی کی بجائے میت کے سیاہ تابوت کا انتخاب کیا اور وہ اس میں با آسانی سوار ہوکر شادی کی تقریب میں پہنچیں جہاں تمام مہمان د±لہن کو اس طرح آتے دیکھ کر حیرت کی تصویر بن گئے۔خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے اس سفر کو شروع کرنے کی تقریب میں کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں اور وہ ا پنے اس منصوبے سے اپنے ہونے والے شوہر کو پہلے ہی آگا کر چکی تھیں جس پر ان کے شوہر کا کہنا تھا کہ جب انہیں اپنی د±لہن کے اس غیر معمولی منصوبے کا علم ہوا تو انہوں نے اس پر کوئی اعتراض ظاہر نہیں کیا تاہم اس منصوبے سے بے خبر مہمانوں د±لہن کو تابوت میں آتے دیکھ کر دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…