منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

وہ پل جو بنائے نہیں اگائے جاتے ہیںکیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)آپ نے دنیا بھر میں کئی طرح کے پ±ل دیکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی عجیب جگہ کے بارے میں بتائیں گے جہاں درختوں کی جڑوں سے پ±ل بنائے گئے ہیں۔
یہ علاقہ شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے اور یہ دنیا میں پرنم جگہوں میں سے ایک ہے جہاں پ±ل بنائے نہیں جاتے بلکہ وہ اگتے ہیں۔بھارت کے جانتیا اور خاصی کے جنوب میں واقع یہ علاقہ انتہائی گرم اور مرطوب ہے اور پہاڑوں اورچشموں سے بھرا پڑا ہے۔اس علاقے میں بھارتی ربڑ کے درختوں سے انتہائی مضبوط جڑیں نکلتی ہیں جن سے مضبوط پ±ل بنتے ہیں۔یہ جڑیں چشموں کے ایک کنارے سے دوسرے تک جاتی ہیں اور اس قدر مضبوط ہوتی ہیں کہ بآسانی ان پر چلاجا سکتا ہے۔اس علاقے کے رہنے والے ان جڑوں کی صحیح سمت میں نشوونما کروانے کے لئے مختلف طریقے آزماتے ہیں اور جب یہ جڑیں ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر پہنچتی ہیں تو انہیں اس طریقے سے زمین میں دفن کردیا جاتا ہے کہ پل کی مضبوطی بڑھ جائے۔تاہم کچھ پ±ل ایسے ہیں جن کی لمبائی 100فٹ تک ہے اور ان پلوں کو بنانے میں 10سے15سال لگے ہیں۔لیکن یہ پ±ل اس قدرمضبوط اور پائیدار ہیں کہ یہ ایک ہی وقت میں50سے زائد افراد کابوجھ اٹھا لیتے ہیں۔اس علاقے میں ایک پ±ل ایسا بھی ہے جسے ’ڈبل ڈیکرپ±ل‘کہا جاتا ہے اور کئی دہائیوں سے لوگ اسے استعمال کرتے آرہے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…