منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ہاتھی کی مستیاں، صوفہ سمجھ کر گاڑی پر بیٹھ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھائی لینڈ(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں بدمست ہاتھی نے شنل پارک سے نکل کر ہائی وے پر آگیا، ہاتھی ایک کار کو صوفہ سمجھ کر بیٹھ گیا، پسند نہ آیا تو توڑ پھوڑ دیا۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے نے شنل پارک کے ہاتھی کو نہ جانے کیا سوجھی، ہائی وے پر آن پہنچا اور سامنے سے آتی گاڑیوں کو للکارا اور خوب دھاڑا۔ ہائی وے پر تیز رفتاری سے دوڑنے والی گاڑیوں نے اپنے سامنے ایک دیوہی کل بدمست ہاتھی کو دیکھا تو کار سواروں کے تو ہوش اڑ گئے، ہاتھی نے ایک کار کو صوفہ سمجھ لیا اور بیٹھنے کی لاکھ کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوا تو پھر غصے میں آکر گاڑی کو بری طرح توڑ ڈالا۔ محکمہ جنگلی حیات کے حکام نے بڑی مشکل سے ہاتھی کو واپس نے شنل پارک کی راہ دکھائی



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…