منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

مالک نے چوہوں کیلئے ڈزنی لینڈ کی تفریح کا اہتمام کیا

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کو چوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے، لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔ یقین نہ آئے تو امریکہ کے ایک گھر میں مقیم ان پالتو چوہوں کو ہی دیکھ لیجئے، جن کے لیے ان کے مالک نے ڈزنی لینڈ کی خصوصی تفریح کا اہتمام کیا ہے۔ دعوت کے موقع پر چوہوں کے مالک نے ان کے لیے نہ صرف مزے مزے کے کھانے تیار کیے، بلکہ ڈزنی لینڈ کی طرح کے کئی جھولوں پر چوہوں کو خوب تفریح کروائی۔ واضح رہے کہ مالک کے لاڈ پیار میں پلنے والے یہ پالتو چوہے انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…