منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لاس اینجلس کو خشک سالی سے بچانے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا گیا

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) لاس اینجلس کو فراہم کئے جانے والے پانی کے ذخیرے میں سیاہ رنگ کی کروڑوں گیندیں شامل کی گئی ہیں جنہیں خشک سالی سے بچنے کا طریقہ کہا جارہا ہے۔
لاس اینجلس میں حالیہ خشک سالی کے بعد شہر کے پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک انوکھی تدبیراختیار کی گئی ہے جس کے تحت 9 کروڑ 30 لاکھ پلاسٹک کی گیندیں کیلیفورنیا میں 75 ایکڑوسیع رقبے پرپھیلے پانی کے ذخائر میں شامل کی گئی ہیں، پلاسٹک کی یہ سیاہ گیندیں پانی کو گرد، بارش، کیمیکل، جنگلی حیات سے بچانے کے ساتھ ساتھ سورج کی شعاعوں کوروکیں گی اوراسے بخارات بننے سے بچائیں گی اوریوں سالانہ 30 کروڑگیلن پانی کی بچت کی جاسکے گی۔
ماہرین کے مطابق گیندیں ایک جگہ جمع ہوکر رکاوٹ بنیں گی اور جنگلی پرندوں اور دیگر ا?لودگیوں سے پانی کو محفوظ رکھیں گی۔ شہر کے میئر نے اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے سے پانی کے معیار کو بھی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…