منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)معروف امریکی کرتب باز نِک ویلنڈا نے چار سو پچھتر میٹر کی بلندی پر بندھی رسی پر چل کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ہائی وائر کنگ نِک ویلنڈا ایک بار پھر زمین سے سیکڑوں فٹ بلندی پر باندھی گئی رسی پر بلا خوف و خطر چلا۔ تینتیس منٹ کی یہ واک لوگوں نے دل تھام کر دیکھی۔ نِک ویلنڈا کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی شامل ہے۔ وہ اس سے پہلے آنکھوں پر پٹی باندھ کر شکاگو سکائی سکریپرز پر بندھی رسی پر چل کر دنیا کو حیران کر چکے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…