بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دانت صاف اب ٹوتھ برش نہیں جھینگے کریں گے

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک )دانت صاف کے لیے اب ٹوتھ برش کی ضرورت نہیں ہے، یہ کام جھینگے بھی کر سکتے ہیں۔ یوں تو ٹوتھ برش سے دانت مانجنا عام سی بات ہے، تاہم اگر کوئی جھینگا انسانی دانتوں کی صفائی کرے تو آپ اس بات پر یقین نہیں کرینگے۔ جی ہاں امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس اسکوبا ڈائیور کو بھی اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ ریاست ہوائی کے ساحل پر پہنچا، تو زیرِ آب منہ کھولنے پر ایک جھینگا اس کے قریب آیا اس کے منہ میں داخل ہو کر مہارت سے دانت صاف کرنا شروع کر دیا۔ ڈائیور نے بھی خوفزدہ ہوئے بغیر اپنے دانتوں سے صفائی کروائی اور جھینگا اپنا کام مکمل کرکے وہاں سے چلتا بنا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…