پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ریاست اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار کر لئے گئے

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)یوں تو مکھن صرف کھانے کی اشیاءمیں استعمال کیا جاتاہے تاہم امریکہ میں ماہر مجسمہ سازوں نے مکھن کی مدد سے انوکھاکارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر ڈالا۔ریاست اوہائیو میں ماہر مجسمہ سازوں نے ہزاروں پونڈ مکھن کی مدد سے گائے، بچھڑے، شہر کے میئر، ہیلمٹ ،گائے اور اوہائیو کی طرف سے جیتی گئی ٹرافی کے مجسموں کی نمائش کی۔ جنہیں کئی دِنوں کی محنت کے بعد خالص مکھن سے تیار کیا گیاہے۔مجسموں کی تیاری میں دو ہزار پونڈ مکھن اور پانچ سو گھنٹے صرف ہوئے جبکہ چارماہر فنکاروں نے اپنے آرٹ کا مظاہرہ کیا۔ حقیقت سے قریب تر دِکھائی دینے والے ان بٹرمجسموں کو صحیح حالت میں رکھنے کیلئے شیشے کے کیس میں ٹھنڈی جگہ رکھا گیا ہے جنہیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ یہاں کا ر±خ کر رہے ، یہ نمائش اگلے بارہ روز تک جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…