بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حاکم دبئی نے چینی مہمانوں کیلئے کیا ایسا کام؟ ہوگئے سب حیران

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک) العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم جنگلی علاقے کی سیر کے لیے گئے جہاں ان کے ہمراہ ان کی بیٹی اور چین کا ایک وفد بھی تھا۔ اس وفد کے لیے انھوں نے کھانا خود اپنے ہاتھوں سے تیار کیا۔ بعد ازاں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ “فیس بک” پر پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں بھی انہیں کھانا بناتے دکھایا گیا ہے۔ اپنے ٹیوٹر اکائونٹ پر انہوں نے لکھا کہ دوستوں کے لیے کھانا خاص اہتمام سے تیار کیا جانا چاہیے۔ مجھے اپنے دوستوں کے لیے کھانا بناتے ہوئے بہت مزہ آتا ہے اور بہت خوشی ہوتی ہے۔ الشیخ راشد ایک فطرت پسند انسان ہیں لیکن وہ سیر و سیاحت، قدرتی مقامات سیر اور شکار کے بھی حد درجہ شوقین ہیں۔ وہ اکثر شکار اور سیاحت کے دوروں کے دوران لی گئی تصاویر کو”انسٹا گرام”، “فیس بک” اور “ٹیوٹر” پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…