پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بیالیس منزلہ عمارت کوویڈیو گیم کھیلنے کیلئے استعمال کرنے لگے

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )یوں تو ٹیٹر س کھیل دنیا بھر میں بچوں اور بڑوں میںیکساں مقبولیت کا حامل ہے تاہم پولینڈ میں توایک 42منزلہ ٹاور کو ٹیٹرس کھیلنے کیلئے استعمال کیا جانے لگا ہے۔پولینڈ کے شہر Warsawمیں مشہور ٹاورپیلس آف کلچر کی تعمیر کو 60سال گزر جانے کی خوشی منانے کا انوکھا اندازاپنایا گیا اور 231میٹر طویل ٹاور پر ماہرین کی ایک ٹیم نے ہزاروں ایل ای ڈی لائٹس کو اس عمارت کی کھڑکیوں میں نصب کر دیا جو اس بلڈنگ کے سامنے سڑک کے کنارے موجود کمپیوٹرائز نظام کیساتھ منسلک تھی جس کے ذریعے لوگوں نے رات کے اندھیرے میں سڑک پر کھڑے ہو کر اس42 منزلہ عمارت پر ویڈیو گیم کھیلا اور اس انوکھی تفریح سے محظوظ بھی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…