پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تکیوں سے لڑی گئی سب سے بڑی جنگ، عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالا

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینٹ پال(نیوز ڈیسک)اچھی اور پرسکون نیند کے لیے تکیوں کا استعمال تو کیا جاتا ہی ہے، لیکن امریکا میں تو تکیوں کے ذریعے انوکھی جنگ لڑی جاتی ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست مینیسوٹا میں واقع ایک اسٹیڈیم میں تکیوں کی سالانہ لڑائی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔ ایونٹ میں شریک 6161بچوں، بڑوں، بوڑھوں اور خواتین کی مجموعی تعداد نے ایک دوسرے پر تکیے اچھال کر نہ صرف اس انوکھی جنگ کا بھرپور لطف اٹھایا، بلکہ تکیوں کی لڑائی میں سب سے زیادہ افراد کی شرکت کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں 4201افراد نے شرکت کرکے قائم کیا تھا۔ واضح رہے کہ تکیوں کی لڑائی کے دن کا ا?غاز 2006میں امریکی شہر جارجیا میں ہوا تھا، جس کے بعد اسے ہر سال عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…