منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سویڈن میں پرانی گاڑیوں کی نمائش

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سویڈن(نیوزڈیسک )سویڈن میں امریکا سے لائی گئی پرانی گاڑیوں کی نمائش جاری ہے ، ساٹھ کی دہائی میں بننے والی کلاسک کاریں شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ۔ پرانی گاڑیوں کے شوقین سویڈن کارخ کریں ۔ پوسٹ وار امریکی گاڑیاں راک اینڈ رول اور کلچرل ریبیلئن ، ایک سے بڑھ کر ایک ماڈل سب یہاں ملے گا ۔ تین روزہ آٹو شو میں پچاس کی دہائی کی امریکی آٹو کمپنی کی بنائی گئی کیڈیلاکس ، چرسلرز ، فورڈ ، بوئیکس سمیت بیس ہزار کاریں شائقین کے لیے پیش کی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…