منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بر طانوی خاتون کو حسن میں اضافہ کر نا مہنگا پڑگیا

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) مصنوعی سہاروں کے ساتھ حسن میں اضافے کا خواب دیکھنے والی برطانوی خاتون کی سستے داموں حسین بننے کی کوشش عین اس کی شادی کے دن ڈرا?نے خواب میں بدل گئی اور اس کے پیٹ میں دو خوفناک سوراخ پیدا ہو گئے۔ڈان مور نامی خاتون نے 2013ءمیں پولینڈ جاکر ڈسکاﺅنٹ پرائس پر نسوانی حسن میں اضافہ کروایا تھا لیکن جب اس آپریشن کے نتیجے میں اسے اپنے جسم میں مسائل اور خصوصاً غیر یکسانیت محسوس ہوئی تو وہ مسئلہ حل کروانے کے لئے دوبارہ پولینڈ پہنچ گئی۔ اس کا آپریشن کرنے والے ہسپتال نے اسے مطمئن کرنے کے لئے ایک اور سستی پیشکش کردی اور اس دفعہ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے ایک نیا آپریشن کردیا۔ بدقسمتی سے دوسرا آپریشن زیادہ خطرناک ثابت ہوا اور 42 سالہ خاتون کے جسم میں گوشت خور بیکٹیریا کا انفیکشن پیدا ہوگیا جس کی وجہ سے شادی سے عین پہلے اس کے پیٹ کے دونوں اطراف دو بڑے بڑے سوراخ ہوگئے۔

مزید پڑھئے:بھارتی شخص کا معاشقہ ، بلیک میلنگ کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

برطانیہ میں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی آپریشن کرکے اس کی جان بچائی لیکن اب وہ ہمیشہ کے لئے معذوری اور تکلیف کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
news-1432993146-5356

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…