بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھارت : کر یانے کی دکان والے کا بل 55.49 کروڑ انڈین روپے

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رانچی میں ایک کریانہ دکان دار کرشنا پرساد کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اسے دکان کا حیران کن 55.49 کروڑ انڈین روپے کا بل ملا۔کرشنا کے بھائی جتندر نے بتایا کہ ایک دن پہلے ملنے والے بل کی وجہ سے ان کا بھائی صدمے میں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ’عموماً ہمیں ماہانہ 800 روپے تک بل ا تا تھا لیکن پچھلے تین مہینوں سے کوئی بل نہیں ملا اور اب ملا تو اتنا زیادہ‘۔تاہم، محکمہ بجلی کیانجینئر راج کمار کہتے ہیں’میٹر ریڈر نے غلطی کی جس کا ہم نے ازالہ کر دیا اور اب یہ 10500 روپے رہ گیا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ اب ایک او¿ٹ سورس کمپنی کے ذریعے بل بھجوائے جاتے ہیں۔نئے بل پر جتندر کہتے ہیں کہ انہیں ماہانہ 800 روپے بل آتا تھا۔ اس طرح ان کا نیا بل زیادہ سے زیادہ 2400 ہونا چاہیئے۔’ہم درست کیے جانے والے بل کو بھی مناسب فورم پر چیلنج کریں گے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…