بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

جنگل کا بادشاہ بپھرے جانوروں سے بچنے کے لئے درخت پر چڑھ گیا

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس سارے واقعے کو 63سالہ سابق فوجی افسر چارلس کامن نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا جو اپنی بیوی کے ہمراہ جنگل میں سیر کی غرض سے موجود تھا۔ چارلس کا کہنا ہے کہ شیر جنگلی بھینسوں کے خوف سے درخت پر چڑھا لیکن کچھ ہی وقت میں اس نے کانپنا شروع کردیا، اس کی طاقت جواب دینے لگی اور وہ نیچے کی طرف سرکنے لگا۔ جلد ہی شیر نے نیچے چھلانگ لگائی اور تیزی سے دوڑتا ہوا جھاڑیوں میں چھپ گیا۔ چارلس کا کہنا ہے کہ یہ بہت دلفریب اور حیران کن منظر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…