منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چینی خاتون شادی کی خواہش مند لیکن دولہے کے لیے شرائط اتنی سخت کہ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

” میں فروری 1985ءمیں صوبے ہیوبے میں پیدا ہوئی، میں نے کالج پاس کیا ہوا ہے، میرے والدین کا تعلق بنگ کن قصبے سے تھا۔ پڑھنا، لکھنا، موسیقی اور کھیل میرے مشاغل ہیں، میں کمپیوٹر بھی چلا سکتی ہوں اور میرا اپنا کاروبار ہے۔ “اس نے اپنے دولہا کے متعلق درج ذیل شرائط پوسٹر پر لکھ رکھی ہیں،”لڑکا شنگھائی کے وسط میں رہتا ہو، اس کا سن پیدائش 1980ئ، 1981ءیا 1982ءہو، وہ عینک نہ پہنتا ہو، اس کا کردار اچھا ہونا چاہیے، اس کا قد 170سینٹی میٹر سے زیادہ ہوناچاہیے اور وہ کسی کامیاب بزنس مین یا سرکاری افسر کی اکلوتی اولاد ہونا چاہیے۔ “ ژو کا کہنا ہے کہ وہ شنگھائی میں مزید نہیں رہنا چاہتی لیکن وہ چاہتی ہے کہ اپنے لیے کوئی امیر، بااختیار اور نیک مرد ڈھونڈ لے۔اس نے کہا کہ اگر مجھے میری پسند کا شخص مل گیا تو میں اس کے ساتھ ہانگ کانگ چلی جاﺅں گی اور ہم دونوں وہاں اپنا کاروبار شروع کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…