بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اب بارات لے کر جائیں گے بکتر بند گاڑی میں

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )شادی کے دن کو خاص بنانے کے لئے لوگ کیاکیا جتن کرتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے روس کی ایک کمپنی نے انوکھی گاڑی متعارف کرائی ہے۔ سسرالیوں کو متاثر کرنے کے لئے کوئی لاتا ہے ہیلی کاپٹر پر بارات۔ کوئی سجاتا ہے دلہن کی طرح گاڑی۔ کوئی کرین پر لاتا ہے بارات۔ کوئی گھوڑے پر سوار ہو کر ا?تا ہے،تو کوئی گدھا گاڑی کو بنا لیتا ہے اپنی سواری۔ اپنی شادی پرکچھ انوکھا کرنے والوں کے لئے ماسکو کی ایک کمپنی نے انوکھی بکتر بند فوجی گاڑی متعارف کروائی ہے یعنی دولہا اب اپنی دلہن کوروایتی بگی کے بجائے بکتر بند گاڑی پر بیاہ کر لا سکے گا،تووہ حضرات جوجلد دولہا بننے والے ہیں اپنی جیبیں گرم کر لیں،کیوں کہ وہ صرف 2ہزار ڈالر ادا کراپنی دلہنیا اس بکتر بند گاڑی میں بیاہ کر لا سکتے ہیں،لیکن اس کے لئے انہیں ماسکو جانا پڑےگا۔

مزید پڑھئے:سعودی جوڑے کی ایک دوسرے کو طلاق کے بعد الوداعی پارٹی



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…