بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھینسوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ، 3افراد زخمی

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )بیل مجھے مار!، پیرو میں بھینسوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کے دوران بھینسوں نے 3افراد کو مار مار کر زخمی کردیا۔ مغربی پرو کے قصبے حوواناویلیکا میں بھینسے کے آگے دوڑنے کا روایتی میلہ ہر سال سجتا ہے۔ جس میں شریک ہزاروں افراد اس خطرناک کھیل میں حصہ لیتے ہیں اور بیلوں اور بھینسوں سے مار کھانے کے لیے خود کو پیش کرتے ہیں۔ دوڑ کے دوران کوئی تو بھیسنے کے وار سے بچ نکلنے میں کامیاب رہتا ہے، تو کسی کو بھینسے کا سینگ زخمی کردیتا ہے۔ اس بار بھی بپھرے بھینسوں سینگوں سے مار مار کر 3افراد کو شدید زخمی کردیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…