بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کا وہ شرمناک گاﺅں جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی ایک مرد اور عورت کے درمیان انتہائی ذاتی نوعیت کے تعلق کا نام ہے لیکن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاﺅں سرائے چولا میں شادی کا مطلب کچھ اور ہی ہے۔ یہاں ایک بھائی شادی کرتا ہے تو باقی بھی اپنی جسمانی ضرورت پوری کرنے کے لئے اسی کی بیوی سے استفادہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو یہ رشتہ دوستوں تک بھی پھیل جاتا ہے۔ اس گاﺅں میں یہ معاملہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ صدیوں سے یہی رواج چل رہا ہے۔ ماہرین سماجیات کا کہنا ہے کہ یہاں کے لوگ تاریخی طور پر لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کو فوقیت دیتے رہے ہیں اور صرف ان کی صحت اور زندگی کے لئے تگ و دو کرتے رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب یہاں خواتین کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوگئی ہے۔ اب یہاں ایک مرد شادی کرتا ہے تو متعدد دیگر مرد بھی اس میں شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ سب مردوں کے لئے علیحدہ علیحدہ بیویو ں کا حصول ممکن نہیں رہا۔

مزید پڑھئے:میڈیکل کے طالبعلم لاش کے ساتھ پارٹی مناتے رہے

 



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…