جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں ٹانگوں سے معذور مادہ کچھوے کو پہیئے لگا دئیے گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( نیوز ڈیسک ) برطانیہ میں اگلی ٹانگوں سے محروم مادہ کچھوے کی ٹانگوں میں اس کے مالک نے پہیئے لگوادیئے جس کے باعث اب اس نے کچھوے کی چال چلنا ہی چھوڑ دی ہے۔آپ نے روبوکوپ نامی فلم سیریز دیکھی ہے، جی ہاں وہی فلم جس میں ایک فرض شناس پولیس آفیسرمجرموں سے لڑتے ہو ئے اسپنی ریڑھ کی ہڈی تڑوا بیٹھتا ہے اور پھر ایک تجربے کے نتیجے میں وہ انسانی روبوٹ کی صورت میں دشمن کے خلاف پھر سے بر سر پیکار ہو جاتا ہے جب کہ کچھ ایسا ہی معاملہ برطانیہ میں ایک مادہ کچھوے ٹی کے ساتھ پیش آیا جب ایک بدمعاش چوہے نے حملہ کرکے اس کی اگلی ٹانگیں کھا ڈالیں۔مادہ کچھوا اس وقت چوہے کے حملے کا شکار ہوا جب وہ لمبی نیند میں جانے کی تیاری کر رہی تھی کہ اسی دوران چوہے نے اس کے دڑبے میں گھس کر اس کی اگلی ٹانگوں پر حملہ کرکے انہیں کاٹ کھایا، کچھوے کے مالک نے ایک مختصر سی سرجری کے بعد اس کی اگلی ٹانگوں پر پہیے لگوا دیے جب کہ اس کا کہنا تھا کہ کہ پہیئے کی صورت میں نئی ٹانگیں مل جانے پر یہ بہت خوش دکھائی دیتی ہے کیوں کہ ان ٹانگوں کی مدد سے اس کی رفتارمیں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…