پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم ،بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کو خط لکھ کر استدعا کی ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کیا جائے۔پاکستان سپر لیگ میں کشمیرکی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم ،بڑا قدم اٹھا لیا گیا









































